11 جولائی 2018 - 17:14
اسرائیلی وزير اعظم کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں اس نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائيل کے وزير اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں اس نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیلی ذرائع صدر پوتین اور وزیر اعظم نیتن یاہو کی ملاقات کو اہم قراردے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیتر یاہو اس ملاقت میں شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی اور شام کے جنوبی علاقہ کے بارے میں پوتین سے تبادلہ خيال کرےگآ۔

.......

/169